اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

قیامت کی نشانیاں، اہم شہر میں 8سالہ بچے کی اپنے چچا کی 4سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی،پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا، انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)قیامت کی نشانیاں، اہم شہر میں 8سالہ بچے کی اپنے چچا کی 4سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی،پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا، انتہائی افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پے درپے بڑھتے ہوئے شرمناک واقعات میں اضافہ ہوتاجارہاہے،

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا شرمناک واقعہ رپورٹ ہوا ہے کہ جس نے سنا پریشان ہوگیا، رحیم یارخان کے نواحی علاقہ دولت پور میں پولیس نے چار سالہ کزن کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے الزام میں آٹھ سالہ بچے کو گرفتارکرلیا ہے ، واقعات کے مطابق دولت پور کے رہنے والے محمد اعظم نے پولیس کو رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس کے بھائی محمد قاسم کا گھر اس کے قریب کے قریب ہی واقع ہے جہاں گزشتہ روز س کی چار سالہ بیٹی کھیلنے کے لئے گئی تو اس کے بھائی کے آٹھ سالہ بیٹے محمد کاشف نے اس کی چار سالہ بیٹی کے ساتھ زبردستی زیادتی کردی ، بچی کی چیخ و پکار پر جب وہ پہنچا تو اس کا آٹھ سالہ بھتیجا کاشف اس کی چار سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی میں مصروف تھا جو کہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،محمد اعظم نے بتایا کہ اس کو علاقے کے لوگوں نے واقعے پر چپ رہنے کا کہا لیکن یہ سب ناقابل برداشت ہے اس لئے میں نے پولیس میں شکایت کی ہے، واقعے کی رپورٹ کے بعد پولیس نے آٹھ سالہ مجرم محمد کاشف کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…