اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کی قیادت کے پیپلز پارٹی کے قائدین سے رابطوں کا انکشاف،مشترکہ دوست کی کارروائیاں منظر عام پر،کیا جواب ملا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ن لیگ کی قیادت کا پیپلز پارٹی کے قائدین سے رابطوں کا انکشاف ہواہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سے رابطے میں ناکامی کے بعد ن لیگ کی قیادت نے بلاول بھٹو سے رابطے کی کوشش کی، بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کی قیادت کو صاف جواب دے دیا۔ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ دوست نے کیولری گراونڈ

لاہور میں بلاول بھٹو سے رابطہ کیا۔ مشترکہ دوست نے بلاول کو درخواست کی کہ آصف زرداری نہیں مل رہے تو آپ سے تعاون کا راستہ تلاش کر لیاجائے۔جس پر بلاول بھٹو نے دو ٹوک میں جواب میں کہا کہ ن لیگ کے خلاف پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے، تعاون کاباب بند ہوچکا۔ بلاول بھٹو نے کہاکہ ن لیگ کے عوام دشمن اقدامات پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…