اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں شرمناک واقعات،سرگودھا میں بھی حالات خراب، 7ماہ سے اغواء ہونے والی 16سالہ لڑکی کے اغواء کاروں کی عدم گرفتاری پر مظاہرین مشتعل، ہوگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے نواح میں 7ماہ سے اغواء ہونے والی 16سالہ لڑکی کے اغواء کاروں کی عدم گرفتاری پر مظاہرین نے پریس کلب اور نوری گیٹ کے سامنے احتجاج کیا۔ٹائرروں کو آگ لگا کر ٹریفک بھی معطل کردی گئی۔ذرائع کے مطابق نواحی چک 104جنوبی سے 7ماہ قبل 16سالہ لڑکہ صباء انور کو اغواء کیا گیا۔ تھانہ صدر پولیس نے اغواء کاروں

کیخلاف مقدمہ درج کیا لیکن ابھی تک مغویہ بازیاب نہیں کروائی اور نہ ہی ملزمان کو گرفتار کیا۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا کر خوشاب سرگودھا روڈ پر ٹریفک کیلئے معطل کر دی۔ اور پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعہ کا نوٹس لیں اور زمہ داران کیخلاف کاروائی کریں۔ احتجاج کے باعث ٹریفک بھی معطل ہوگئی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…