اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

’’اماں بڑے سوہنے کپڑے پائے ہوئے نے‘‘ مریم نواز نےجب بزرگ خاتون کے کپڑوں کی تعریف کی تو اس نے آگے سے ایسی جگت لگا دی کہ وہاں موجود ہر کسی کی ہنسی نکل گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور کے حلقہ این اے 120کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ن لیگ کے کارکنوں سمیت عام عوام سے ان کے مسائل معلوم کئے ۔ اس موقع پر کچھ دلچسپ واقعات بھی سامنے آئے جن کو

مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر شیئر بھی کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ جب میں نے ایک بزرگ خاتون سے کہا کہ ’’اماں جی بڑے سوہنے کپڑے پائے ہوئے نے‘‘تو بزرگ خاتون نے خوش ہو کر جواب دیا کہ’’بس ویکھ لے فیر‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…