جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دیگی ٗرحمان ملک

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

لندن(این این ائی) سابق وزیر داخلہ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہاہے کہ لوگوں کو لوٹنے والے پیروں پر پاپندی لگانا چاہتے ہیں ٗبعض افراد کا مطالبہ ہے کہ پیروں کے ساتھ پیرنیوں پر بھی پاپندی لگائی جائے ٗپیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دیگی۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی رہنما رحمان ملک نے کہاکہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کی ذمہ داری ان کی نہیں حکومت کی تھی۔رحمان ملک نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دیگی ٗتاہم پارٹی احتجاج کے باوجود جمہوری عمل کا تسلسل چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…