جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

قصور کے دلخراش واقعہ کے بعدوزیر آباد میں اوباش وڈیرے نے 10سالہ بچی کے سامنے اسکی 13سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) زینب قتل کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد ملک کے طول و عرض سے کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک دلخراش واقعہ وزیر آباد میں بھی پیش آیا ہے جہاں اوباش نوجوان نے 10سالہ بچی کو رسیوں سے باندھ کر اس کے سامنے اسکی 13سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق 13سالہ سائرہ اپنی 10سالہ بہن کے ساتھ اوباش وڈیرےکے ڈیرے پر کام کرنے آئی تھیں۔

بدقماش وڈیرے نے دونوں بچیوں کو پکڑ لیااور 10سالہ کومل کو رسیوں سے باندھ دیا جبکہ سائرہ کو اسکی کمسن بہن کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بچیوں کے شور مچانے کے باوجود ظالم درندہ 13سالہ سائرہ کو اس کی 10سالہ بہن کے سامنے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔بچی کے لواحقین کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔جبکہ ملزم اور متاثرہ بچی کےڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیبارٹری کو بھجوا دئیے گئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…