منگل‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ کو بڑا دھچکا،زرداری کا یارکر، بڑی وکٹ لے اڑے کپتان کے مقابلے میں کسے لانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی ،مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے ناصر بیگ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیساتھ پریس کانفرنس میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرادی ہے۔ مسلم لیگ ن لودھراں سے ن لیگ کے رہنما اور سابق ایم پی اے ناصر بیگ

نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان ناصر بیگ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کرینگے۔ پیپلزپارٹی نے لودھراں سے ضمنی انتخابات میںقومی اسمبلی کا ٹکٹ ناصر بیگ کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ این اے 154کی نشست تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے سپریم کورٹ سے نا اہلی فیصلے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



81فیصد


یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…