جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام وعدے پورے کئے ،چکوال میں عوام کی مسلم لیگ (ن) سے بے لوث محبت دیکھ لی ہے ،مریم اورنگزیب

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے اپنے تمام وعدے پورے کئے‘ آپ نے چکوال میں عوام کی مسلم لیگ (ن) سے بے لوث محبت دیکھ لی ہے‘ انتشار اور ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کا ایجنڈا پوری قوم کے سامنے ہے۔ منگل کو مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف سی پیک بن رہا ہے‘ دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کا

خاتمہ ہورہا ہے‘ دوسری طرف 2013 سے اب تک کنٹینرز پر احتجاجی سیاست جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور پر کوئی سجھوتہ نہ کرتے ہوئے اپنے تمام وعدے پورے کئے۔ آپ نے چکوال میں عوام کی مسلم لیگ (ن) سے بے لوث محبت دیکھ لی ہے۔ یہ محبت نواز شریف کی قیادت اور ترقیاتی کاموں کی وجہ سے تھی۔ ہم عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں انتشار اور ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کا ایجنڈا پوری قوم کے سامنے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…