جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی وفاق اور ہر صوبے سے چھٹی، اپوزیشن جماعتوں کا ماسٹر پلان تیار، زرداری سندھ حکومت کی قربانی دینے کو بھی تیار

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری سندھ اسمبلی توڑنے کیلئے تیار، قومی اسمبلی سے بھی استعفے دینگے،اگر 17جنوری کو طاہر القادری کے مقاصد پورے نہ ہوئے تو وہ دوبارہ 27جنوری کو احتجاج کی کال دینگے۔ معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف

کیا ہے کہ آصف زرداری سندھ اسمبلی توڑنے کو تیار، قومی اسمبلی سے استعفے بھی دینگے۔ قادری کے احتجاج میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے لوگ شامل ہونگے اور اگر 17جنوری کو ان کے مقاصد پورے نہ ہوئے تو طاہر القادری دوبارہ 27جنوری کو احتجاج کی کال دے دینگے۔ اپوزیشن جماعتیں فیصلہ کر چکی ہیں کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر وہ حتمی دھرنا دے کر بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…