اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

ایک الیکشن شیر کے نشان کے بغیر لڑا اور ہار گیا، یہ شخص منافق ہے پرویز رشید کا نثار پر ایک اور وار، پھڈا بڑھ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما پرویز رشید نے چوہدری نثار پر ایک اور وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے ایک الیکشن شیر کے نشان کے بغیر لڑا تھا اور ہار گئے تھے ، انہوں نے اپنا بیان ہی یہاں سے شروع کیا تھا کہ وہ بیان نہیں دینا چاہتے اس سے ان کی منافقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پرویز رشید نے چوہدری نثار کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں چوہدری نثار نے پرویز رشید کے بیا ن پر اپنے ردعمل میں کہا تھا کہ جس شخص کا پارٹی سے تعلق واجبی سا ہے اس کے بیان کا جواب نہیں دینا چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…