جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام،سیکورٹی فورسزنے کامیاب کارروائی کر کے دودہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے ہربنس پورہ میں کامیاب کارروائی کرکے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر ہربنس پورہ میں پھاٹک کے قریب کارروائی کی گئی جہاں سے مبینہ طو رپر جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈ اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا ۔ گرفتار دہشتگردوں کو مزید معلومات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…