بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد روکے جانے کے اعلان کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کا ٹرمپ کو بڑا سرپرائز، پاکستان کیلئے زبردست اعلان کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بل گیٹس کا کہنا ہے کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن پاکستان کی مالی امداد میں اضافہ کرے گی، تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی امداد بند کرنے بعد بل گیٹس جو کہ آئی ٹی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں نے عہد کرتے ہوئے کہا کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن پاکستان کی مالی امداد میں اضافہ کرے گی۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سروسز کی

وزیر سائرہ افضل تارڑ کو بل گیٹس نے ایک خط لکھا ہے جس میں حکومت کے پولیو کے خاتمے کے لیے عزم کی تعریف کی گئی ہے۔ بل گیٹس نے صحت کے شعبے میں آنے والی جدت اور ماں اور بچے کی دیکھ بھال اور تولیدی صحت کے حوالے سے اقدامات کو سراہا۔ اس خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ کو وزارت اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن سے رابطے کے لیے نامزد کیا جائے۔ اس حوالے سے این ایچ ایس کا کہنا ہے کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی طرف سے پولیو کے خاتمے کے پروگرام بلکہ دیگر شعبہ جات کی امداد میں اضافہ کی توقع ہے۔ بل گیٹس نے اپنی تکنیکی ٹیم بنا دی ہے اور جلد وہ وزارت کے نمائندوں سے ملاقات کرکے مختلف شعبوں میں اپنی معاونت کو حتمی شکل دے گی، بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی طرف پاکستان کو اب تک 72 ارب روپے دیے گئے ہیں اور اس میں اضافے کی توقع ہے۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن پاکستان کی مالی امداد میں اضافہ کرے گی، تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی امداد بند کرنے بعد بل گیٹس جو کہ آئی ٹی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں نے عہد کرتے ہوئے کہا کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن پاکستان کی مالی امداد میں اضافہ کرے گی۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزیر سائرہ افضل تارڑ کو بل گیٹس نے ایک خط لکھا ہے جس میں حکومت کے پولیو کے خاتمے کے لیے عزم کی تعریف کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…