پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیرہ اسماعیل خان، شہر کی گلیوں میں برہنہ گھمائی جانیوالی لڑکی اب کہاں اور کس حال میں ہے، ایسی افسوسناک خبر کہ ہر آنکھ آبدیدہ ہو گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں ظلم و بربریت کی بھینٹ چڑھنے والی شریفہ بی بی نفسیاتی مریضہ بن گئی، برہنہ کر کے پورے شہر میں گھمائی جانیوالی لڑکی کو تاحال انصاف نہ مل سکا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں با اثر افراد کی جانب سے ظلم و بربریت کاشکار ہونیوالی شریفہ بی بی جسے با اثر ملزمان پورے شہر میں برہنہ کر کے

گھماتے رہے اس وقت ہراس و یاس کی تصویر بن چکی ہے۔ شریفہ بی بی اپنے ساتھ ہونے والے اندوہناک واقعہ کے بعد نفسیاتی مریضہ بن چکی ہے ۔ اس بات کا انکشاف میڈیا کو اس وقت ہوا جب شریفہ کو نفسیاتی علاج کیلئے لے جایا گیا۔ دوسری جانب شریفہ بی بی کی جان کو خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس کی سکیورٹی پر تین ایف سی اہلکار جبکہ ایک پولیس اہلکار تعینات کر دیا گیا ہے۔ شریفہ بی بی تاحال انصاف سے محروم ہے۔ دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں اب تک 8افراد کی گرفتاریاں ہو چکی ہیں تاہم اصل ملزمان ابھی تک قانون کے شکنجے میں نہیں آسکے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…