منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

نکاح کرنا سنت رسولؐ ہے اور عمران خان ۔۔ کپتان کی مبینہ تیسری شادی کی خبروں پر ریحام خان کا ضبط جواب دے گیا،ایسا بیان دے ڈالا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی مبینہ تیسری خفیہ شادی، ریحام خان کا ضبط ٹوٹ گیا، ایسا تبصرہ کر ڈالا کہ دیکھنے اور سننے والے حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان بالآخر کپتان کی تیسری مبینہ خفیہ شادی پر بول پڑی ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ریحام خان کا کہنا تھا کہ نکاح سنت رسولؐ ہے

اور اس کا مذاق یا تمسخر اڑانا کسی طور پر ٹھیک نہیں ، ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ خیال رہے کہ عمران خان کی مبینہ تیسری شادی کے بعد یہ خبریں بھی گردش کرنے لگ گئی تھیں کہ عمران خان اپنا ہر فیصلہ بشریٰ بیگم سے پوچھ کر کرتے ہیں جس پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 2018کا سال سنجیدگی کا سال ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…