جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی نے صاحبزادے مخدوم زین قریشی کی دعوت ولیمہ میں جاوید ہاشمی تک کو بلالیا لیکن اپنے ہی چھوٹے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی کے ساتھ کیا ،کیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدوم زین قریشی کی دعوت ولیمہ میں ان کے چھوٹے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی شریک نہ ہو ئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں دعوت دی گئی تھی جبکہ خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے

دعوت ہی نہیں دی گئی واضح رہے کہ مخدوم مرید حسین قریشی کی دعوت ولیمہ میں عدم شرکت موضوع بحث بنی رہی بالخصوص سندھ سے آئے ہو ئے مہمان مخدوم مرید حسین قریشی کا پوچھتے رہے البتہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے بلدیاتی چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…