جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ؕزندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا اگر۔۔ طاہر القادری نےآخری دائو کھیلنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس بار میچ فیصلہ کن ہو گا ، ٹائی نہیں ہو گا، اگر اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا، طاہر القادری نے اعلان کر دیا، نجی  ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے

ہوئے کہا ہے کہ اس بار میچ فیصلہ کن ہو گا، ٹائی نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہمارے کسی سے مذاکرات جب ہوں گے ہی نہیں تو اس میں ضامن کا تصور کہاں سے آگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…