جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایس آئی اور ایم آئی کی مشترکہ کوششیں، زینب کا قاتل پکڑا گیا اعتراف جرم ، فرار کیلئے کس کو مدد کیلئے کہا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف و سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ قصور کی ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ شاہد مسعود نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ قاتل کی گرفتاری آئی ایس آئی اور ایم آئی کی مشترکہ کوششوں کا

نتیجہ ہے ۔ زینب کا قاتل مبینہ طور پر بچی کا رشتہ دار یا قریبی عزیز ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب زینب کے قتل کا معاملہ ابھر کر سامنے آیا تو قاتل کو اندازہ ہوگیا تھا کہ وہ اب بچ نہیں سکتا ، اس نے فرار ہونے کیلئے اپنے دوست سے بھی مدد طلب کی تھی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ قاتل کے ڈی این اے اور دیگر ضروری کارروائی کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…