بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

زینب ہم شرمندہ ہیں تیرا قا تل زندہ ہے، قصورکی ننھی پری کے قتل پر انتہا ئی رقت آمیز مناظر

datetime 11  جنوری‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زینب ہم شرمندہ ہیں تیرا قا تل زندہ ہے قصور ننھی پری کا جنسی درندگی کا نشا نہ بننے کے بعد بہما نہ قتل اہل خا نہ سے ہمدردی کے لیے وکلا ء تاا جر تنظیمیں سول سوسا ئٹی سرپا احتجاج کالجز سکولزکے طلباء طالبات سڑکوں پر احتجاج کے دوران اتہا ئیرقت آمیز منظر ہم عمر زینب کے قتل پر آنکھوں میں آنسو پورا شہر صدمے میں ڈوب گیا تفصیل کے مطا بق قصور میں

معصوم پری7 سالہ زینب درندگی کا نشا نہ بننے کے بعد قتل اہل خا نہ سے ہمدردی کے لیے وکلاء تا جر تنظیمیں سول سوسا ئٹی صحا فی تنظیمیں اور مختلف کالجز سکولوں کے طلبا طا لبات سراپا احتجاج ڈویژن بھر کے وکلاء نے مکمل ہڑتال کی وکلا عدا لتوں میں پیش نہیں ہو ہے جسو کی وجہ سے عدا لٹی امور مکمل طور پر ٹھپ رہے مختلف تاجر تنظموں صحا فتی تنظیموں نے احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب حکومت لا ء اینڈ پر کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی پو لیس بے لگام گھوڑا ثا بت ہو ئی مختلف کا لجز اور سکولز کے طلباء اور طا لبات نے احتجاج کر تے ہو ئے حکو مت پر برس پڑے طلباء نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں ایسے نما ئنے بیٹھے ہو ئے ہیں جن قریبی دوست اور ووٹر ز جب ایسے کام کر تے ہین تو یہی نما ئندے ان کو بچا نے کے لیے پولیس پر دباؤ ڈا لتے ہیں اور ملزم باعزت بری ہو کر پھر وہی کام کر نا شروع کر دیتے ہیں معصوم طا لبات نے احتجاج کے موقہ پر کہا کہ زینب ہم شرمندہ ہیں تیرا قا تل ابھی زندہ ہے معصوم بچیوں کا اپنی ہم عمر زینب کے بہما نہ قتل کی مذمت کرتے ہو ئے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ ہماری معصوم وم بہن کے قا تل کوسر عام سنگسار کیا جا ئے اس موقہ پر انتہا ئی رقت آمیز منا ظر دیکھنے میں آئے متعدد طا لبات کی آنکھوں میں آنسو تھے اور کئی طالبات زارو قطار رو رہیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…