بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

استعفے دینے والے پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں منتقل

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے اراکین اسمبلی کے استعفے تا حال منظور نہیں کیے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفوں کی منظوری کا عمل روک دیا۔ بتایا گیا ہے کہ استعفے منظور

نہ ہونے سے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں اکاؤنٹس میں بھجوادی گئی ہیں۔ صاحبزادہ نظام الدین، محمد خان بلوچ اور محمد رحمت اللہ اپنا استعفیٰ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا چکے ہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…