ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کل رات آسمان سے کیا چیزیں زمین پر گریں گی،پوری دنیا کو بے صبری سے انتظار

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن )خلا میں میں دلچسپی رکھنے والے کل شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کرسکیں گے، کراچی میں4 جنوری کی علی الصبح بھی شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاسکتا ہے،خلائی ماہرین کے مطابق شہاب ثاقب کا بہترین نظارہ 3 جنوری کی درمیانی شب کیا جاسکتا ہے،

ایک گھنٹے کے دوران40سیزائد شہاب ثاقب گرنے کاامکان ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ آسمان صاف ہوا تو روشن لکیریں باآسانی نظر آئیں گی،ماہرین کے مطابق شہاب ثاقب دمدار ستاروں کے ٹوٹے ہوئے حصے ہوتے ہیں،شہاب ثاقب زمین کی گردش کے دوران کشش ثقل کے باعث گرنے لگتے ہیں،زمین کے ماحول میں آنے سے شہاب ثاقب جلنے لگتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…