بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد: وزارت قانون کے اسٹور روم میں آتشزدگی، اہم دستاویزات جل گئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں وزارت قانون کے اسٹور روم میںآتشزدگی سیکئی اہم دستاویزات جل کر ضائع ہوگئیں۔پولیس کے مطابق عمارت کی دوسری منزل پر صبح 4 بجکر 10 منٹ پر آگ لگی۔اسٹور روم میں لگنے والی

آگ کو فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں کی مدد سے بجھا دیا گیا۔پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔آتشزدگی کے نتیجے میں بہت سی اہم دستاویزات جل کر خاکستر ہوگئیں۔تاہم فوری طور پر اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا کہ کون سی دستاویزات ضائع ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…