پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پیر سیالوی کو کس نام سے پکارا جاتا ہے اور وہ کس مشکل میں ہیں؟ مجھے استعفیٰ دینے سے کس نے روکا ہوا ہے؟ رانا ثناء اللہ کھل کر بول پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) استعفے کے لیے رانا ثناء اللہ کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی، تفصیلات کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی کی جانب سے رانا ثناء اللہ کو 31 دسمبر کی استعفے کے لیے ڈیڈ لائن دی گئی تھی جو کہ ختم ہو چکی ہے اس موقع پر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیر حمید الدین کو مشکل کشا کہا جاتا ہے لیکن افسوس ہے کہ میرے استعفے کے معاملے پر خود مشکل کش مشکل میں ہیں، انہوں نے کہا کہ کچھ پیر حمید الدین کو سیاست کے لیے

استعمال کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میرا استعفیٰ میرے اختیار میں نہیں ہے بلکہ اس کا فیصلہ میری جماعت نے کرنا ہے، رانا ثناء اللہ نے کہا کہ استعفیٰ لینے کے لیے ان لوگوں کو مئی 2018ء تک انتظار کرنا پڑے گا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی 2018ء میں سیاست سے فارغ ہو جائیں گے اور پھر بیٹھ کر اپنے بچوں کو کہانیاں سنائیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم امہ کے صرف نواز شریف ہی رہنما ہیں اور نواز شریف مسلم امہ کے اتحاد کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ تمام مسلم امہ کو میاں نواز شریف کے کردار پر فخر ہے اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ہم پہلی دفعہ استعفے کا مطالبہ نہیں کیا جا رہا ہے گزشتہ چار سے یہی کام ہو رہا ہے، انہوں نے ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے کہا کہ باقر نجفی کی رپورٹ میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا ہے۔  استعفے کے لیے رانا ثناء اللہ کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی، تفصیلات کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی کی جانب سے رانا ثناء اللہ کو 31 دسمبر کی استعفے کے لیے ڈیڈ لائن دی گئی تھی جو کہ ختم ہو چکی ہے اس موقع پر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیر حمید الدین کو مشکل کشا کہا جاتا ہے لیکن افسوس ہے کہ میرے استعفے کے معاملے پر خود مشکل کش مشکل میں ہیں، انہوں نے کہا کہ کچھ پیر حمید الدین کو سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…