جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

این آراو کے دنوں میں آصف علی زرداری جیل میں نہیں بلکہ امریکہ میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ کیا کرتے رہے؟مشرف پر تنقیدمہنگی پڑ گئی، سنگین الزامات عائد

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ آصف زرداری قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔وہ این آراو کے دنوں میں جیل میں نہیں امریکہ میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ مقیم تھے۔سید پرویز مشرف پر تنقید کرنے والے زرداری

نے این آراو سے بھرپور استفادہ کیا اور اسی کے نتیجے میں پاکستان کی صدارت ترک پہنچ گئے۔زرداری احسان فراموش آدمی ہیں۔سید پرویز مشرف کے خلاف بلاجواز تنقید سے باز رہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آصف زرداری کی طرف سے سید پرویز مشرف پر تنقید کے ردعمل میں کیا۔انہوں نے کہا کہ زرداری قوم سے جھوٹ بول کر گمراہ کررہے ہیں۔این آراو کے دنوں میں وہ جیل میں نہیں بلکہ نیویارک میں اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ مقیم تھے۔پرویز مشرف پر تنقید کرنے والے زرداری بھول گئے ہیں کہ این آر او ہی کے نتیجے میں بے نظیر بھٹو پاکستان آئی تھیں اور بعد ازاں زرداری پہلے پیپلز پارٹی اور پھر پاکستان کے سربراہ بن گئے تھے۔ آصف زرداری نے این آر او سے بھرپورفائدہ حاصل کیاتھا۔ اب انہیں سید پرویز مشرف پر بے جا تنقید زیب نہیں دیتی۔آصف زرداری ایک احسان فراموش انسان ہیں ان سے بہتری کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ آصف زرداری قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔وہ این آراو کے دنوں میں جیل میں نہیں امریکہ میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ مقیم تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…