جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان نامناسب اور بے وقعت ہے،پاکستان پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان نے اپنے مفاد کی خاطر آگے بڑھنا ہے ،چاہے امریکی امداد ملے یا نہ ملے،ٹرمپ کا بیان نامناسب اور بے وقعت ہے،ٹرمپ کا ٹویٹ رواج خطرناک ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان نا مناسب اور بے وقعت ہے ، انہوں نے کہا کہ اس خطے میں اور بھی

قوتیں ہیں جو سمجھتی ہیں معاشی اور سلامتی استحکام کیلئے امن و استحکام ضروری ہے جس کیلئے چین، روس، ایران اور ترکی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور یورپی قوتیں بھی ہماری قربانیوں کو سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں اتفاق رائے قائم ہوچکا ہے اور اس کو لے کر آگے بڑھنا ہے اور امریکی امداد کی طرف نظر نہیں رکھنی، کیونکہ کل امریکہ ہم سے لاتعلق ہوجائے تو کیا ہم اپنے مفادات کا سودا کریں گے۔انہوں نے خارجہ پالیسی کو ٹویٹ پر بیان کرنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایسا نہیں ہوتا تھا کیونکہ خارجہ پالیسی ایک سنجیدہ اور حساس معاملہ ہے جبکہ ٹویٹ سے کئی غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کا جو رواج پیدا کیا یہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان نے اپنے مفاد کی خاطر آگے بڑھنا ہے ،چاہے امریکی امداد ملے یا نہ ملے،ٹرمپ کا بیان نامناسب اور بے وقعت ہے،ٹرمپ کا ٹویٹ رواج خطرناک ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان نا مناسب اور بے وقعت ہے ، انہوں نے کہا کہ اس خطے میں اور بھی قوتیں ہیں جو سمجھتی ہیں معاشی اور سلامتی استحکام کیلئے امن و استحکام ضروری ہے جس کیلئے چین، روس، ایران اور ترکی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور یورپی قوتیں بھی ہماری قربانیوں کو سمجھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…