اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

شہبا ز شریف کے خوف سے نوازشریف سعودی عرب گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018

لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران کی آپس میں چپقلش چل رہی ہے‘ شہباز شریف وزیراعظم بننے کے لئے ہاتھ پائوں مارہے ہیں‘ شہباز شریف کے خوف سے نوازشریف بھی سعودی عرب پہنچ گئے‘ پی ٹی آئی کے سمیع الحق سے اتحاد کے نتائج خطرناک ہونگے۔ طاہر القادری کے ساتھ کوئی سیاسی اتحاد نہیں کیا۔ پیر کو اعتزاز احسن نے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ د یکھنا ہوگا شریف برادران سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں۔ شریف برادران کی آپس میں چپقلش چل رہی ہے۔ شہباز شریف کہتے ہیں انہیں وزیراعظم بنایا جائے۔ شہباز شریف وزیراعظم بننے کے لئے ہاتھ پائوں مار رہے ہیں شہباز شریف ٹیلی فون کرکے کہتے ہیں اعلیٰ شخصیات سے ملاقات کررہا ہوں۔ شہباز شریف کے خوف سے نواز شریف بھی سعودی عرب پہنچ گئے۔ نواز شریف کو

سعودی عرب والوں نے نہیں بلایا تمام جماعتوں میں تقسیم اور انتشار ہے۔ پیپلز پارٹی میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں پی ٹی آئی کے سمیع الحق سے اتحاد کے خطرناک نتائج ہوں گے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری کے ساتھ شہداء سے اظہار یکجہتی کے لئے ملاقات کی گئی ہے طاہر القادری کے ساتھ سیاسی اتحاد نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…