جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

لا ہو ر(آن لائن)سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 10 روز کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئیں۔ نئے سال کے آغاز اور تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کے

پہلے روز کے باعث اسکولوں میں روایتی طور پر حاضری معمول سے کم دکھائی دی ہے۔اسی طرح لاہور سمیت پنجاب بھر میں کڑاکے کی سردی برقرار ہے تاہم چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوچکی ہیں۔ خیال رہے کہ موسم سرما کے لئے سندھ میں 10 روز کی تعطیلات کا آغاز 22 دسمبر سے ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…