جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

2018میں نوازشریف کا کیا بنے گا ،معروف روحانی شخصیت نے پیشگوئی کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف روحانی شخصیت و علم الاعداد کے ماہر سائیں محمد صدیق خاکی نے پیشنگوئی کی ہے کہ میاں نوازشریف کی کشتی بھنور سے نکل آئی ہے مخالفین نے انہیں اپنے طور پر ذبح کردیا تھا مگر اللہ کی کرم نوازی سے وہ بچ نکلے اب وہ ایک مرتبہ پھر عروج کی طرف جائینگے یاد رہے کہ سائیں صدیق خاکی جن کا تعلق آزادکشمیر کے علاقے فارورڈ کہوٹہ سے ہے اپنی پیشنگوئیوں کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں

پاکستان اور آزادکشمیر کے اندر ان کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد اعلی عہدوں پر فائز ہے ایک مرتبہ سابق صدر مشرف نے ان سے نوازشریف کے مستقبل کے بارے میں پوچھا تھا جب وہ اٹک قلعہ میں قید تھے تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ نہ صرف بچ نکلیں گے اور وزیراعظم بنیں گے جس پر مشرف ناراض بھی ہوے تھے سائیں صدیق خاکی نے چند ماہ قبل نوازشریف کی کشتی شدید بھنور میں پھنسنے کی بھی پیشنگوئی کی تھی سائیں صدیق خاکی نے اس مرتبہ کہا ہے کہ حسد کرنے والوں کی ناکامی ہوگی نوازشریف کا سعودی عرب جانا نیک شگون ہے ان کے خلاف قائم کیے جانے والے کیسز میں بھی کچھ نہیں نکلے گااپنی تازہ ترین پیشنگوئی میں ان کا کہنا تھا کہ جشن منانے کی تیاریاں کرنے والوں کو مایوسی ہوئی ہے نوازشریف 2018میں ہر بحران سے سرخرو ہونگے اللہ رب العزت انہیں کامیابیاں کامرانیاں عطا فرمائے گا میں نے پہلے بھی جو کہا وہ درست ثابت ہوا اس مرتبہ بھی شرط لگاتا ہوں انشاءاللہ نوازشریف کے برے دن چلے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…