پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ درخواست کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن جلد از جلد صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروائے۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں تین مراحل میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کو سیکورٹی کی بنیاد پر برفانی، شہری اور دیہی علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں مرحلہ وار انتخابات کرائے جائیں گے۔ خیبر پختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال صرف تحصیل غازی کی حد تک ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سال جنوری میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا جبکہ مارچ کے آخر میں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات متوقع ہیں۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…