منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی ’’مہربانی‘‘ ہے جو آج یہ دن دیکھنا پڑ ر ہے ہیں،سابق وزیر اعظم پر ایک اور سنگین الزام لگ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کورم کے مکمل نہ ہونے کے ذمہ دار نواز شریف ہیں‘ نواز شریف کے ہوتے ہوئے بھی پارلیمنٹ کی یہی صورتحال تھی‘ نواز شریف کی مہربانی ہے انہوں نے پارلیمنٹ کو اس مقام پر پہنچایا‘ہم چاہتے ہیں کہ فاٹا کے

عوام کو تمام حقوق دیئے جائیں‘ فاٹا کے عوام پاکستان کا حصہ بننا چاہتے ہیں‘ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے اور انتخابات بروقت ہوں۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک فاٹا کا مسئلہ حل نہیں ہوتا یہ صورتحال جاری رہے گی۔ ہم چاہتے ہیں کہ فاتا کے عوام کو تمام حقوق دیئے جائیں فاٹا کے عوام پاکستان کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ فاٹا کے امن کی ضمانت اس فیصلے سے منسلک ہےاپوزیشن حکومت سے مکمل تعاون کرے گی۔ قومی اسمبلی میں کورم کے مکمل نہ ہونے کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔ نواز شریف کی مہربانی ہے انہوں نے پارلیمنٹ کو اس مقام پر پہنچایا۔ نواز شریف کے ہوتے ہوئے بھی پارلیمنٹ کی یہی صورتحال تھی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات میں تمام معاملات پر بات ہوگی ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے اور انتخابات بروقت ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…