جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارت کاآکاش میزائل کا تجربہ،خصوصیات سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے ملکی ساختہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل آکاش کا تجربہ کیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریڈیو فریکوینسی سیکٹرسیکر آکاش میزائل کا ریاست اڑیسہ میں اینٹیگریٹڈٹیسٹرینج لاؤنچ کمپلیلس سے تجربہ کیا گیا ہے ریڈارز ٹیلی میٹری اور

الیکٹروآپٹیکل سسٹم کے ہمراہ کوسٹ نے میزائل کے تمام ہیلتھ پیرا میٹرز کی نگرانی کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا زمین سے فضاء میں مار کرنیوالا ملکی ساختہ سیکر میزائل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…