اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

اشتہاری قرار

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز دونوں  کو نیب ریفرنسز کی سماعت میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دیدیا۔ دونوں ملزمان کو تینوں ریفرنسز میں اشتہاری قرار دیا گیا۔دریں اثنا نیب

نے عدالت میں بتایا کہ حسن اور حسین نواز کی کوئی جائیداد نہیں ملی جبکہ ان کے بینک اکاﺅنٹس اور شئیرز پہلے سے ہی منجمد ہیں۔ عدالت کا کہنا تھا کہ حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری برقرار رہیں گے ۔ ذرائع کے مطابق  اشتہاری قرار دئے جانے کے بعد حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف نیب آرڈیننس سیکشن512کے تحت شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل شروع ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…