جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی حالت تشویشناک، ہسپتال داخل

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عارضہ قلب اور گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں ، گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر انہیں کے آر ایل ہسپتال میں

داخل کروا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ڈاکٹر قدیر شوگر کی بیماری کے باعث گردوں اور دل کی بیماری میں مبتلا ہیں جبکہ ان کا علاج پہلے سے ہی جاری تھا تاہم گزشتہ روز طبیعت زیادہ بگڑنے کے باعث انہیں اسلام آباد میں واقع کے آر ایل ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…