بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بگٹی قبائل سے تعلق رکھنے والے فوجی جوان جمعہ خان بگٹی نے اپنے وطن پر جان قربان کردی ،ہزاروں افرادموجودگی میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک 

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبی(مانیٹرنگ ڈیسک) بگٹی قبائل سے تعلق رکھنے والے فوج جوان جمعہ خان بگٹی نے اپنے وطن پر جان قربان کردی ہزاروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان سوئی میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایل اوسی میں بھارتی فوج کی شلینگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے 47بلوچ رجمنٹ کے جوان نائیک جمعہ خان بگٹی کی تدفین سوئی میں کردی گئی شہید کی نماز جنازہ میں سیکٹر کمانڈر

ایسٹ بریگیڈیئر محمد قذافی ، کمانڈنٹ سوئی رائفلر کرنل عبید الرحمن ،پاک افواج و ایف سی کے آفیسران، میر عطاء اللہ کلپرکے علاوہ بگٹی قبائل کے معتبرین اور عوام کی بڑی تعد اد شرکت کی نمازجنازہ کے موقع پر پاک افواج کے چاق وچوبند دستے نے شہید کی میت کو سلامی دی بعدازان فوجی اعزاز کے ساتھ شہید کو مقامی قبرستان سوئی میں سپرد خاک کردیا گیا شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوان ان کے گھر سوئی میں جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…