جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ، اکلوتا بیٹا انتقال کر گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے بیٹے عابد عزیز جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے لندن میں انتقال کر گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے بیٹے عابد عزیز کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، عابد عزیز بیماری کی وجہ سے رائل فری

ہسپتال پونڈ اسٹریٹ میں زیر علاج تھے، لیکن ان کا مرض زیادہ بگڑ گیا تھا جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں شوکت عزیز پاکستان کے وزیراعظم رہے اور وزارتِ عظمیٰ کا عہدے چھوڑنے کے بعد وہ لندن میں ہی مقیم تھے جہاں ان کے بیٹے عابد عزیز کا انتقال ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…