جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کا دھرنے کیخلاف آپریشن میں آنکھ سے متاثر پولیس اہلکار کیلئے ایسا اعلان کہ آپ بھی انکی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن میں آنکھ سے متاثر ہونے والے پولیس اہلکار اسرار تنولی کا علاج اپنی جیب سے کروانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے کے دوران ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کئے گئے آپریشن کے دوران

دھرنا مظاہرین کے پتھرا سے پولیس کا ایک بہادر کمانڈوآنکھ سے محروم ہو گیاتھا،گزشتہ روز نجی ٹی وی پر ویڈیو چلنے کے بعد رکن قومی اسمبلی حمزہ نے پولیس اہلکارکا علاج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرارتنولی کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اوران کے علاج کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…