پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

حرم شریف میں پاکستانی نے وہ کام کردیا جو کوئی مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا، عالم اسلام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حرم بیت اللہ شریف میں پاکستانی معتمر کی خودکشی کی ناکام کوشش، کولہے کی ہڈی ٹوٹنے پر ہسپتال داخل۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک35سالہ پاکستانی شخص نے حرم بیت اللہ میں سیڑھیوں سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ناکام کوشش کی ہے، پاکستانی شخص کی جانب سے ناکام خودکشی کی کوشش کا یہ واقعہ شاہ فہد سے موسوم حرم کے توسیعی حصے میں پیش آیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حرم شریف میں موجود زائرین پاکستانی شخص کو سیڑھیوں سے

چھلانگ لگاتا دیکھ کردم بخود رہ گئے جبکہ اس کے آس پاس موجود زائرین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ خودکشی کی کوشش کرنے والے پاکستانی شخص کو ہلال احمر کے اہلکاروں نے فوری طور پر اجیاد جنرل ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے اس کے کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کی تصدیق کی ہے۔ اس پاکستانی شخص کےنام اور پاکستان میں آبائی علاقے سے متعلق معلوم نہیں ہوسکا، سعودی حکام کی جانب سے تاحال اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…