جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی سستی کر دی گئی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی نرخوں میں دو روپے پچیس پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری ،کمی ماہ اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نرخوں میں کمی دسمبر کے بلوں میں ظاہر کی جائے گی، کمی کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر جبکہ کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہو گا۔ نیپرا نیب بجلی

نرخوں میں دو روپے پچیس پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کمی ماہ اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،نرخوں میں کمی دسمبر کے بلوں میں ظاہر کی جائے گی، کمی کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہو گا، نوٹیفکیشن کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…