جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے،اروند کیجریوال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہاہے کہ بی جے پی ہندو مسلم فسادات میں ملوث ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی نے تین سال میں ملک کو اتنا نقصان پہنچایا جتنا پاکستان سترسال میں نہ پہنچا سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی حکمران جماعت عام آدمی پارٹی کے قیام کی پانچویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے

ہوئے اروند کیجریوال نے کہا کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما بدعنوان ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس نے کرپشن کرکے ملک کو نقصان پہنچایا۔ کیجریوال نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کو ہندوں اور ہندوں کو مسلمانوں کے خلاف لڑا رہی ہے۔ انہوں نے کہا بی جے پی نے کم عرصے میں بھارت کو تقسیم کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…