جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سیر و تفریح کیلئے دبئی جانے والوں کو بڑا جھٹکا ،ہوٹل مالکان نے پیشگی اطلاع دیدی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

دبئی (آن لائن)سیاحتی ہوٹلوں کے کرایوں میں 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے تمام سیاحتی ہوٹلوں نے اپنے گاہکوں کو پیشگی اطلاع دیدی ہے کہ یکم جنوری سے بکنگ کے وقت کرائے کی قیمت پر5فیصد اضافہ ہوگا۔ہوٹلوں کے مالکان کا کہنا تھا کہ پیشگی

تدابیر کے طور پر ہم نے دنیا بھر میں اپنے گاہکوں کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کرنے والے ادارے اور ہوٹلوں کے درمیان ابھی تک یہ بات طے نہیں ہوئی کہ ٹیکس کے نفاذ کے لئے کس سسٹم پر عمل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…