بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

’’ہم کیا چاہتے ہیں۔۔آزادی، بوم بوم۔۔آفریدی‘‘ دھونی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کشمیری نوجوانوں نے ایسا کام کر دیا کہ سابق بھارتی کپتان شرم سے پانی پانی ہو گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کشمیریوں نوجوانوں نے جیوے جیوے پاکستان، ہم کیا چاہتے ہیں آزادی، بوم بوم آفریدی کے نعرے لگا کر استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی پتان مہندرا سنگھ دھونی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے دوران بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب بھارتی قابض فوج

کے کڑے پہرے میں مہندرا سنگھ دھونی کو نوجوانوں کے سامنے لایا گیا۔ اس موقع پر کشمیری نوجوانوں کے جیوے جیوے پاکستان ، ہم کیا چاہتے ہیں آزادی، بوم بوم آفریدی کے نعروں سے سٹیڈیم گونج اٹھا۔ مہندرا سنگھ دھونی بھارتی فوج کی وردی میں ملبوس تھے تاہم کشمیری نوجوانوں کے شدید نعروں کی وجہ سے بھارتی فوج نے مہندرا سنگھ دھونی کو فوری طور پر سٹیڈیم سے باہر نکال لیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…