بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

معمر خاتون نے دھرنے میں پہنچ کر ختم نبوتؐ مشن کیلئے تین نواسوں کو پیش کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معمر خاتون تین نواسوں کو لے کر دھرنے میں پہنچ گئی، تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے پیش کر دیا۔ روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق دھرنے میں اپنے تین نواسوں کے ہمراہ آئی ہوئی ایک خاتون نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائدین سے درخواست کی کہ اس کے نواسوں کو تحفظ ناموس رسالتؐ کے عظیم مقصد کیلئے قبول کیا جائے۔ منگل کے روز دھرنے کے سٹیج سے اعلان کیا گیا کہ راولپنڈی سے تعلق رکھنےو الی ایک معمر خاتون اپنے

تین نواسوں کے ہمراہ دھرنے میں آئی ہیں۔ خاتون نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائدین سے درخواست کی ہے کہ اس کے تینوں نواسوں کو ختم نبوتؐ کے عظیم مقصد کے لئے قبول کیا جائے۔ دھرنے کے شرکا نے معمر خاتون کے اس جذبے سے متاثر ہو کر لبیک یا رسول اللہ کے فلگ شگاف نعرے بلند کئے۔ سٹیج سے منتظمین نے اعلان کیا کہ اس خاتون کے جذبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دھرنے میں شریک عوام عوام تھکے نہیں بلکہ ان کے حوصلے بلند اور جذبے جوان ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…