جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کیپٹن(ر) صفدر کا دھرنے والوں کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں تحریک لبیک کا دھرنا،نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا بھی ملک پر حق ہے اور انہیں بھی حقوق دیئے جانے چاہئیں،انہوں نے کہا کہ دھرنے کو ختم کروانے کے لئے فوج کی مدد نہیں لے سکتے کیونکہ فوج کی مدد تو سیلاب اور زلزلوں میں لی جاتی ہے دھرنوں میں نہیں،

انہوں نے دھرنا دینے والوں کی حمایت کی اور کہا کہ ادارے دھرنے والے معاملے سے خود ہی نمٹ لیں گے اور اگر دھرنے والوں نے مجھے شرکت کی دعوت دی تو میں بھی جاکر بیٹھ جاؤں گا، ختم نبوت ؐ کا معاملہ حساس ہے یہ معاملہ میرے لئے اور کسی کے لئے بھی معمولی بات نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…