جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب تک پارٹی قوانین کی خلاف ورزی ثابت نہ ہو جائے کوئی بھی کسی کو پارٹی سے نہیں نکال سکتا، تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران کا نوکر نہیں، داور کنڈی کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے داور کنڈی نے پارٹی سے نکالے جانے کے حوالے سے عمران خان کے ویڈیو بیان پر سخت ترین ردعمل

دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک پارٹی قوانین کی خلاف ورزی ثابت نہ ہو جائے کوئی بھی کسی کو پارٹی سے نہیں نکال سکتا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خود پارٹی قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ٹی وی پے آکر کسی کے خلاف بات کر دیتے ہیں اور اس کو شو کاز نوٹس کے ذریعے اطلاع بھی نہیں دیتے۔میں پی ٹی آئی کا ایم این اے ہوں میں کوئی عمران خان کا نوکر نہیں ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…