منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایک طرف نوازشریف دوسری طرف مریم نواز،ن لیگ کی جارحانہ حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف 2دسمبر کو کوئٹہ اور 4دسمبر کو ملتان میں جلسوں سے خطاب کریں گے ، نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی عوامی مہم کے سلسلہ میں 25دسمبر کو رحیم یارخان میں جلسہ کریں گی ۔ بتایاگیا ہے کہ طے شدہ منصوبے کے مطابق نوازشریف نے عوامی رابطہ میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور

اس سلسلہ میں 2دسمبر کو بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ جبکہ 4دسمبر کو پنجاب کے ضلع ملتان میں جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا جس کیلئے مرکزی او ر مقامی رہنماؤں کو تیاریوں کیلئے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ مریم نوازشریف بھی عوامی رابطہ مہم کیلئے متحرک ہوگئی ہیں اور وہ بھی25دسمبر کو رحیم یارخان میں جلسے سے خطاب کریں گی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…