پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان اپنی بیوی نہیں سنبھال سکے ملک کیسے سنبھالیں گے؟ نجی یونیورسٹی کے طلباء کا تحریک انصاف کے اہم رہنما سے سوال، پھر جواب ایسا ملا کہ سب کو لاجواب کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اپنی بیوی نہیں سنبھال سکے ملک کیسے سنبھالیں گے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید ایک نجی یونیورسٹی کی طالبات کے سوالات کا جواب دے رہے تھے کہ اس دوران ایک طالبہ نے ان سے سوال کیا کہ عمران خان نے دھرنے میں لوگوں سے کہا تھا کہ میں شادی تب کروں گا جب میرا دھرنا ختم ہو جائے گا لیکن جب ملک میں دھماکہ ہوا تو عمران خان نے شادی کر لی مگر وہ اپنی بیوی نہیں

سنبھال سکے تو وہ مستقبل میں ملک کو کیسے چلا سکیں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے جواب میں کہا کہ قائداعظم کی ازدواجی زندگی بھی کامیاب نہیں رہی تو ہم یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ مستقبل میں عمران خان ملک کو نہیں سنبھال سکیں گے کسی بھی سیاستدان کو آگے لانے کے لیے اس کے ماضی کو دیکھا جاتا ہے اور عمران خان کا ماضی ایک شاندار ماضی ہے جنہوں نے کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کو دلایا اس کے علاوہ انہوں نے لاہور، پشاور اور کراچی میں کینسر ہسپتالوں کا آغاز کیا تعلیمی میدان میں نمل یونیورسٹی کو متعارف کرایا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…