جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں علی گڑھ اوپن یونیورسٹی کا نام تبدیل کردیاگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

علی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ’’علی گڑھ اوپن یونیورسٹی‘‘ کا نام قانونی امور اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے ضابطوں کے پیش نظر تبدیل کئے جانے کی توثیق کردی ۔غیرملکی

خبررساں ادارے کے مطابق اب اسے ’’اوپن اکیڈمک پروگرام ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ‘‘کے نام سے جانا جائے گا۔ پروفیسر سید ضیاء الرحمان (شعبہ فارما کولوجی ، جواہر لعل نہرومیڈیکل کالج) اوپن اکیڈمک پروگرام کے کوآرڈینیٹر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…