جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں ڈرائیورزکے گرد گھیرا تنگ،نیا قانون منظور

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

دبئی(این این آئی) معذوراور خصوصی افراد سے نیا ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے یا تجدید کرنے پر آدھی فیس لی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے نئے قوانین کی

منظوری دیدی ہے۔ نئے قوانین کے مطابق پیشہ ور ڈرائیوروں کی سنگین ٹریفک خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ یا وقتی طور پر معطل کیا جاسکتا ہے۔گاڑیوں کے فحص کے لئے بھی نئے ضوابط مقرر کئے گئے ہیں جن میں سرفہرست سلامتی کی ضمانت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…