پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ویتنام نے زبردست اقتصادی ترقی کی ہے، ٹرمپ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ہنوئی(این این آئی)امر یکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویتنام میں اقتصادی ترقی کی شرح کی تعریف کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ویتنام میں بڑھتے ہوئے متوسط طبقے کو مزید

مراعات دینے کے لیے حکومتی اصلاحات کے منتظر ہیں۔ انہوں نے ویتنام کے عوام سے کہا کہ وہ امریکی مصنوعات خریدیں، کیوں کہ یہ مصنوعات کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں بہتر انداز سے ویتنام کی تجارتی ضروریات پوری کر سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…