جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ترک صدر رجب طیب اردگان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹھن گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں اعتدال پسند اسلام کے فروغ کو ترک صدر رجب طیب اردگان نے

تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ مغربی قوتیں اسلام کو کمزور کرنے کے لئے اعتدال پسندی کو استعمال کر رہی ہیں۔اردگان کا اعتدال پسند اسلام کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ اسلامی روایت کے منافی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…