ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا‘ احسن اقبال

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا‘ پرانی مردم شماری سے سیاسی تنازعات سر اٹھائیں گے‘ انتخابات نئی مردم شماری پر ہی کرانا ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی پرانی مردم شماری پر انتخابات کے

مطالبہ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا۔ نئی مردم شماری ہوچکی کے پی کے اور بلوچستان کی نشستیں بڑھ گئیں۔ انتخابات نئی مردم شماری پر ہی کرانا ہوں گے۔ پرانی مردم شماری سے سیاسی تنازعات سر اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…